آزادکشمیر،حکمرانوں کی نااہلی، بجٹ مختص ہونے کے باوجود صحت کارڈبحال نہ ہوسکا
مظفرآباد(مسعود عباسی سے)وزیراعظم آزادکشمیر چوہدری انوارالحق صحت کارڈ بحال کرنے کےا علان پر عملدرآمد نہ کرسکے، بجٹ میں 2ارب روپے مختص کرنے کے باوجود دو ماہ بعد بھی صحت کارڈ بحال نہیں ہوسکا۔ تفصیلات کے مطابق آزادکشمیر میں 2023سے صحت کارڈ بند ہے جس سے مریضوں کو شدید مشکلات ہیں ، گزشتہ مالی سال وزیراعظم […]
آزادکشمیر،حکمرانوں کی نااہلی، بجٹ مختص ہونے کے باوجود صحت کارڈبحال نہ ہوسکا Read More »


