افغانستان میں شک کی بنیاد پرکسی کو بھی 10دن تک قید رکھنے کا حکم جاری

کابل:افغانستان میں طالبان کے سپریم لیڈر ہیبت اللہ اخوندزادہ نے ایک نیا حکم نامہ جاری کیا جس کے تحت شک کی بنیاد پر افراد کو حراست میں رکھنے کی مدت بڑھا دی گئی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق حکم نامے میں کہا جاتا ہے کہ عدالتی اجازت کے بغیر کسی بھی زیرِ حراست شخص […]

افغانستان میں شک کی بنیاد پرکسی کو بھی 10دن تک قید رکھنے کا حکم جاری Read More »