سردار عتیق کے حلقہ میں عوام کا بڑا دھرنا،احتجاج کا دائرہ مزید وسیع کرنے کا اعلان
ضلع باغ اورمظفرآباد کو ملانے والی اہم شاہراہ رنگلہ مولاچھ کٹکیر روڈ کی عدم تعمیر اور خستہ حالی کیخلاف عوامی ایکشن کمیٹی اور مقامی سیاسی و سماجی جماعتوں کے زیر اہتمام احتجاجی مظاہرہ اور دھرنا دیا گیا اور سابق وزیراعظم سردار عتیق خان سے سڑک کی فوری تعمیر کا مطالبہ کیاگیا۔ مظاہرین نے اپنے […]
سردار عتیق کے حلقہ میں عوام کا بڑا دھرنا،احتجاج کا دائرہ مزید وسیع کرنے کا اعلان Read More »

