دو سالہ دورِ حکومت میں ریکارڈ احتجاج، عوامی دباؤ پر سبسڈی دینا پڑی ، تجزیہ کار عبدالمنان سیف اللہ
مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل) تجزیہ کار عبدالمنان سیف اللہ کا کہنا ہے کہ وزیراعظم انوار الحق کے دور میں جتنے احتجاج ریاست کے اندر ہوئے اس سے قبل کسی بھی دورحکومت میں اتنے احتجاج نہیں ہوئے۔ تجزیہ کار عبدالمنان سیف اللہ کا کہنا تھا کہ پچھلے دو سالوں میں جتنے احتجاج ہوئے، اس سے پہلے کبھی […]
