خستہ حال پل پر صرف نوٹس، تتاپانی ہجیرہ روڈ پر کام کا آغاز تاحال نہ ہو سکا
پونچھ: آزاد جموں و کشمیر کے علاقے پونچھ میں تتاپانی ہجیرہ روڈ پر واقع خستہ حال ساوہ پل کی عدم تعمیر پر بالآخر محکمہ شاہرات اور ضلعی انتظامیہ نے نوٹس لے لیا۔ یہ پیشرفت اس وقت سامنے آئی جب کشمیر ڈیجیٹل پر اس پل کی خطرناک حالت اور حکومتی غفلت پر خبر نشر کی گئی۔ […]
خستہ حال پل پر صرف نوٹس، تتاپانی ہجیرہ روڈ پر کام کا آغاز تاحال نہ ہو سکا Read More »
