بنگلہ دیش: عید تعطیلات تک یونیورسٹیاں بند، نوٹیفکیشن جاری
ڈھاکہ (کشمیر ڈیجیٹل)عالمی سطح پر جنگی صورتحال اور تیل کی کمی کے باعث بنگلہ دیشی حکومت نے بھی بڑا اقدام اٹھا لیا ۔ تیل اور بجلی کی بچت کیلئے بنگلا دیش کی حکومت کا بڑا اقدام لیا جس میں ملک بھر کی یونیورسٹیاں عید تک کیلئے بند کردیں۔ جبکہ حکومت نے یونیورسٹیوں میں تعطیلات کا نوٹیفکیشن […]
بنگلہ دیش: عید تعطیلات تک یونیورسٹیاں بند، نوٹیفکیشن جاری Read More »




