گوادار میں تیز رفتاری کی وجہ سے بس الٹ گئی، 9 افراد جاں بحق

گوادار: ذرائع کے مطابق گوادار کے علاقے اورمارہ کے قریب مکّران کوسٹل ہائی وے پر ایک تیز رفتار مسافر کوچ کے الٹنے سے کم از کم نو افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہو گئے۔ یہ افسوسناک واقعہ ہُد گوٹھ کے قریب پیش آیا، جو اورمارہ کے قریب واقع ہے۔ ریسکیو اہلکاروں نے تصدیق کی […]

گوادار میں تیز رفتاری کی وجہ سے بس الٹ گئی، 9 افراد جاں بحق Read More »