ایڈووکیٹ جنرل

مایہ ناز وکیل محمد ندیم خان ایڈووکیٹ جنرل آزادکشمیر تعینات

مظفرآباد:محمد ندیم خان ایڈووکیٹ سپریم کورٹ کو ایڈووکیٹ جنرل آزاد جموں و کشمیر تعینات کر دیا گیا ۔ اس سلسلے میں محکمہ قانون ،انصاف ،پارلیمانی امور و انسانی حقوق کی جانب سے باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیاہے ۔ یہ بھی پڑھیں: استعفیٰ منظور کیا جائے،ایڈووکیٹ جنرل شیخ مسعود نے اپنا استعفیٰ دوبارہ بھیج دیا پی […]

مایہ ناز وکیل محمد ندیم خان ایڈووکیٹ جنرل آزادکشمیر تعینات Read More »

استعفیٰ منظور کیا جائے،ایڈووکیٹ جنرل شیخ مسعود نے اپنا استعفیٰ دوبارہ بھیج دیا

اسلام آباد:آزادکشمیر کے ایڈووکیٹ جنرل شیخ مسعود اقبال ایڈووکیٹ نےاستعفیٰ منظور نہ ہونے پر دوبارہ استعفیٰ حکومت کو بھجوا دیا ہے اور استدعا کی ہے کہ استعفیٰ منظور کیا جائے۔ ایڈووکیٹ جنرل شیخ مسعود اقبال ایڈووکیٹ کا کہنا ہے کہ انہیں سابق وزیراعظم چوہدری انوارالحق نے انہیں ایڈووکیٹ جنرل تعینات کیا تھا اور چوہدری انوارالحق

استعفیٰ منظور کیا جائے،ایڈووکیٹ جنرل شیخ مسعود نے اپنا استعفیٰ دوبارہ بھیج دیا Read More »

چیف الیکشن کمشنر آزادکشمیرکی عدم تعیناتی،ایڈووکیٹ جنرل سے تحریری جواب طلب

مظفرآباد:چیف الیکشن کمشنر آزادکشمیرکی عدم تعیناتی کیخلاف توہین عدالت کی درخواست پر ہائیکورٹ آزادکشمیر میں اہم سماعت ہوئی، اسسٹنٹ ایڈووکیٹ جنرل عدالت کو مطمئن نہ کرسکے جس پر عدالت نے ایڈووکیٹ جنرل سے تحریری جواب طلب کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز عدالت العالیہ میں توہین عدالت عنوانی راجہ ذوالقرنین عابد ایڈووکیٹ وغیرہ بنام وزیراعظم

چیف الیکشن کمشنر آزادکشمیرکی عدم تعیناتی،ایڈووکیٹ جنرل سے تحریری جواب طلب Read More »

Scroll to Top