“پڑوسی ممالک پر اب کوئی میزائل حملہ نہیں ہوگا”ایران کی معذرت اور پرامن یقین دہانی
تہران: اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر مسعود پزشکیان نے خطے کے ممالک کے لیے ایک بڑا اور اہم امن پیغام جاری کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ ایران اپنے کسی بھی پڑوسی ملک کے خلاف جارحیت یا میزائل حملے کا ارادہ نہیں رکھتا۔ انہوں نے واضح کیا کہ ایران کی خارجہ پالیسی میں پڑوسی ممالک […]
“پڑوسی ممالک پر اب کوئی میزائل حملہ نہیں ہوگا”ایران کی معذرت اور پرامن یقین دہانی Read More »
