ایران سے بات چیت جاری مگر خوش نہیں،وزیراعظم پاکستان اور فیلڈ مارشل قابل قدر ہیں، ٹرمپ
نیویارک(کشمیر ڈیجیٹل) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکی صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئےکہا کہ ایران کی نئی تجاویز پر مطمئن نہیں ہوں، بات چیت جاری ہے مگر خوش نہیں ۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا مزید کہنا تھا کہ پاکستانی قیادت نے خطے میں امن کیلئے بہترین کردار ادا کیا۔ پاکستانی وزیراعظم اور فیلڈ مارشل عظیم […]
ایران سے بات چیت جاری مگر خوش نہیں،وزیراعظم پاکستان اور فیلڈ مارشل قابل قدر ہیں، ٹرمپ Read More »




