امارات میں رہائشی قوانین مزید سخت،غیر قانونی افرادکو رہائش دینے پر 50 لاکھ درہم جرمانہ ہوگا
دبئی : متحدہ عرب امارات نے رہائشی قوانین مزید سخت کر دئیے ، غیر قانونی افراد کو نوکری یا رہائش دینے پر سخت کارروائی کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ متحدہ عرب امارات میں بسے غیر قانونی افراد کو پناہ دینے پر 50 لاکھ درہم یعنی 38 کروڑ روپے تک جرمانہ ہوسکتا ہے۔ یہ بھی پڑھیں: اماراتی […]

