دبئی میں ایئر ٹیکسی کی پہلی کامیاب پرواز، ولی عہد نے اسے “انقلابی قدم” قرار دیا
دبئی نے شہری نقل و حمل میں نئی تاریخ رقم کرتے ہوئے ایئر ٹیکسی کا پہلا کامیاب آزمائشی تجربہ مکمل کر لیا ہے۔ یہ ایئر ٹیکسی امریکہ کی کمپنی Joby Aviation نے تیار کی ہے، اور اس کی آزمائش دبئی کی روڈز اینڈ ٹرانسپورٹ اتھارٹی (RTA) کے تعاون سے کی گئی۔ اس منصوبے کا مقصد […]
دبئی میں ایئر ٹیکسی کی پہلی کامیاب پرواز، ولی عہد نے اسے “انقلابی قدم” قرار دیا Read More »
