امریکا نے شام پر عائد پابندیاں اٹھا لیں، تعلقات کی بحالی کی جانب پہلا قدم

امریکا نے شام پر عائد پابندیاں باضابطہ طور پر اٹھا لی ہیں جسے دونوں ممالک کے درمیان تعلقات کی بحالی کی جانب ایک اہم پیش رفت قرار دیا جا رہا ہے۔ امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو کا کہنا ہے کہ شام پر عائد پابندیوں میں 180 دن کے لیے نرمی کی گئی ہے۔ ان کے […]

امریکا نے شام پر عائد پابندیاں اٹھا لیں، تعلقات کی بحالی کی جانب پہلا قدم Read More »