گرفتار

پانچ فٹ لمبا آبی چھپکلی نما جانور 2 ریاستوں کو چکمہ دینے کے بعد گرفتار

امریکا میں 5 فٹ لمبا ایک آبی چھپکلی نما جانور بالآخر 2 ہفتے طویل تلاش کے بعد پکڑا گیا۔ گوس نامی یہ جانور 18 جولائی کو میساچوسٹس کے شہر ویبسٹر میں واقع ایک گھر کی دوسری منزل کی کھڑکی سے فرار ہوگیا تھا۔ مذکورہ جانور کی آخری بار 25 جولائی کو ہمسایہ ریاست کنیکٹیکٹ کے […]

پانچ فٹ لمبا آبی چھپکلی نما جانور 2 ریاستوں کو چکمہ دینے کے بعد گرفتار Read More »

پی ٹی آئی

پی ٹی آئی آزاد کشمیر کے صدر و سابق وزیراعظم قیوم نیازی بھمبر سے گرفتار

بھمبر (کشمیر ڈیجیٹل ) سابق وزیر اعظم وپاکستان تحریک انصاف آزاد کشمیر کے صدر سردار عبدالقیوم خان نیازی کو گرفتار کر لیا گیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم و تحریک انصاف آزادکشمیر کے صدر سردار عبد القیوم نیازی کو وزیراعظم چوہدری انوار الحق کے آبائی ضلع بھمبر سے حراست میں لیا گیا ہے۔

پی ٹی آئی آزاد کشمیر کے صدر و سابق وزیراعظم قیوم نیازی بھمبر سے گرفتار Read More »

ایس ایس پی پونچھ کا ایکشن،رشوت لینے پر2پولیس اہلکار گرفتار

راولاکوٹ :ایس ایس پی پونچھ خاور علی شوکت کا راولاکوٹ تعیناتی کے پہلے دن ہی سخت ایکشن رشوت لینے کی پاداش میں 2پولیس اہلکاروں کو حوالات بند کرا دیا ۔ تفصیلات کے مطابق تھانہ کھائی گلہ کے دو کانسٹیبلز کے خلاف شہری کی رشوت لینے کی شکایت پر ایس ایس پی پونچھ خاور علی شوکت

ایس ایس پی پونچھ کا ایکشن،رشوت لینے پر2پولیس اہلکار گرفتار Read More »

میرپور، ہوٹلز، دودھ کی دکانوں پر صفائی کے ناقص انتظامات پر ایکشن ،10دکاندار گرفتار

میرپور:اسسٹنٹ کمشنر راجہ زاہد حسین نے میرپور شہر کے مختلف ہوٹلز، دودھ دہی کی دکانوں اور دیگر کھانے پینے کی اشیاء تیار کرنے والی دکانوں کی پڑتال کی۔ دوران پڑتال صفائی و ستھرائی نہ کرنے اور عملہ کی طرف سے ہیلتھ ایس او پیز پر عملدرآمد نہ کرنے کے خلاف 10 دکانداروں کو گرفتار کرلیا

میرپور، ہوٹلز، دودھ کی دکانوں پر صفائی کے ناقص انتظامات پر ایکشن ،10دکاندار گرفتار Read More »

موسیٰ خان

مظفرآباد: بدنامِ زمانہ چور موسیٰ خان کی گرفتار ی پر پتھراؤ، 5اہلکار زخمی

مظفرآباد؛تھانہ سٹی پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے بدنام زمانہ چور موسیٰ خان کو حراست میں لے لیا جبکہ پولیس کو شدید مزاحمت کا سامنا کرنا پڑا اور پتھراؤ سے 5اہلکار زخمی ہوگئے ۔ تفصیلات کے مطابق مظفر آباد میں چوری کی سیکڑوں وارداتیں کرنے والا موسیٰ خان پولیس کے ہتھے چڑھ گیا،ملزم چوری کی کئی

مظفرآباد: بدنامِ زمانہ چور موسیٰ خان کی گرفتار ی پر پتھراؤ، 5اہلکار زخمی Read More »

گلگت بلتستان میں کم عمر بچیوں کی بابوں سے شادیاں، راولاکوٹ کاشہری گرفتار

گلگت بلتستان کے ضلع استور میں کم عمربچیوں کی عمر رسیدہ مردوں کے ساتھ جبری شادی کا انکشاف ہوا ہے اور راولاکوٹ کے علاقے تھوراڑ کے مصور نامی شخص کو ایک کم عمر لڑکی سے شادی کرنے پر گرفتار کر لیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق راولاکوٹ کے علاقے تھوراڑ سے تعلق رکھنے والے مصور

گلگت بلتستان میں کم عمر بچیوں کی بابوں سے شادیاں، راولاکوٹ کاشہری گرفتار Read More »

چرس برآمد

ہٹیاں بالا میں منشیات فروش رنگے ہاتھوں گرفتار : بڑی مقدار میں چرس برآمد

ہٹیاں بالا(کشمیر ڈیجیٹل نیوز)سٹی تھانہ ہٹیاں بالا نے ایس پی جہلم ویلی مرزا زاہد حسین کی خصوصی ہدایت پر منشیات فروشوں کیخلاف کارروائی کرتے ہوئےبڑی مقدار میں چرس برآمد لی ۔ بین الاضلاعی اسمگلر کو رنگے ہاتھوں گرفتار کر تے ہوئے سٹی تھانہ ہٹیاں بالا منتقل کر دیا ۔ پولیس کے مطابق راولپنڈی سے منشیات

ہٹیاں بالا میں منشیات فروش رنگے ہاتھوں گرفتار : بڑی مقدار میں چرس برآمد Read More »

سہنسہ پولیس کی کارروائی،لاکھوں مالیتی 5 بکریاں چوری کرنیوالےملزمان رنگے ہاتھوں گرفتار

سہنسہ (کشمیر ڈیجیٹل) ترئیاں کے نواحی ائیریا بپناہ سناں سے 5 عدد بکریاں جن کی مالیت 2لاکھ 50 ہزار تھی گزشتہ دونوں ملزمان نے سہنسہ سے چوری کرکے ڈیڈیال پہنچادیں۔ ملزمان طالب ولد صدیق قوم گوجر بکروال ساکن ترئیاں سہنسہ اور زمان ولد یونس قوم گوجر بکروال ساکن افضل پور ترئیاں سہنسہ نے چوری کر کے

سہنسہ پولیس کی کارروائی،لاکھوں مالیتی 5 بکریاں چوری کرنیوالےملزمان رنگے ہاتھوں گرفتار Read More »

باغ میں غیر رجسٹرڈ چائے فروخت کرنیوالی ٹیم کو گرفتار کرلیا گیا

باغ: باغ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے غیر رجسٹرڈ ، بغیر اجازت نامہ کے چائے فروخت کرنے والی ٹیم کو گرفتار کرکے سامان ضبط کر لیا۔ ایس ایچ او تھانہ سٹی باغ رفاقت عباسی نے ٹیم کے ہمراہ کارروائی کرتے ہوئے مین بازار باغ سے ایسی ٹیم کو جو بغیر کسی اجازت نامہ اور غیر

باغ میں غیر رجسٹرڈ چائے فروخت کرنیوالی ٹیم کو گرفتار کرلیا گیا Read More »

ڈڈیال پولیس کا سرچ آپریشن،2 مالک مکان سمیت 72 مشکوک افراد گرفتار

مظفرآباد/ڈڈیال (کشمیر ڈیجیٹل)ڈیال پولیس کا مختلف علاقوں میں مشکوک افراد کے خلاف سرچ آپریشن، 70 مشکوک افراد گرفتار، دو مالک مکان بھی گرفتارکر لئے۔ تھانہ پولیس ڈڈیال نے گزشتہ ایک ہفتہ کے دروان ڈڈیال کے مختلف علاقوں خادم آباد، سیاکھ، سورکھی، کنڈور، بہاری، ڈگار، بلوع، نیو ٹاون ہوناع اور شہری سیکٹرز میں سرچ آپریشن کے

ڈڈیال پولیس کا سرچ آپریشن،2 مالک مکان سمیت 72 مشکوک افراد گرفتار Read More »

Scroll to Top