پاکستان ویمنز ٹیم نے آئی سی سی ویمنز ورلڈ کپ 2025 کیلئے کوالیفائی کرلیا
لاہور:پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم نے آئی سی سی ویمنز ورلڈ کپ کوالیفائر میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے تھائی لینڈ ویمنز ٹیم کو 87 رنز سے شکست دے دی اور اس کے ساتھ ہی 2025 میں بھارت میں ہونے والے ویمنز ورلڈ کپ کیلئے اپنی جگہ یقینی بنا لی۔ قذافی سٹیڈیم لاہور میں کھیلے […]
پاکستان ویمنز ٹیم نے آئی سی سی ویمنز ورلڈ کپ 2025 کیلئے کوالیفائی کرلیا Read More »
