کنٹرول لائن

غلطی سے کنٹرول لائن کراس کرنیوالی خاتون واپس حوالے، بھارتی میڈیا کا زہریلا پروپیگنڈا بے نقاب

اسلام آباد/فتح پور تھکیالہ(رپورٹ: نیوز ڈیسک) آزادکشمیر کے ضلع کوٹلی کی تحصیل فتح پور تھکیالہ سیکٹر سےغلطی سے کنٹرول لائن کراس کرنیوالی ذہنی معذور خاتون کو بھارتی حکام نے واپس حوالے کردیاجس سے بھارتی میڈیا پر زہریلا پروپیگنڈا ایک بار پھر بے نقاب ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق گائوں کھنڈ ہار کی رہائشی 25 سالہ […]

غلطی سے کنٹرول لائن کراس کرنیوالی خاتون واپس حوالے، بھارتی میڈیا کا زہریلا پروپیگنڈا بے نقاب Read More »

dawaan chughtai

فیلڈ مارشل کے ایل اوسی پر خطاب سے کشمیری قوم کے حوصلے بلند ہوئے ہیں،دیوان چغتائی

جہلم ویلی(کشمیر ڈیجیٹل )وزیر تعلیم دیوان علی خان چغتائی نے فیلڈ مارشل جنرل عاصم منیر کے اعلی عسکری حکام کے ہمراہ جہلم ویلی لائن آف کنٹرول کے دورہ کے بعد گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ فیلڈمارشل عاصم منیر کے آخری مورچے پر خطاب سے کشمیری قوم کے حوصلے بلند ہوئے ہیں۔ جنرل عاصم منیر نے کہا

فیلڈ مارشل کے ایل اوسی پر خطاب سے کشمیری قوم کے حوصلے بلند ہوئے ہیں،دیوان چغتائی Read More »

ہمیں متحد اور منظم ہو کر مسلح افواج کا ساتھ دینا ہو گا: وزیراعظم آزاد کشمیر

کوٹلی : وزیراعظم آزاد جموں و کشمیر چوہدری انوار الحق نے کہا ہے کہ ہمیں اجتماعی طور پر متحد اور منظم ہو کر مسلح افواج کا ساتھ دینا ہو گا۔ میرے ذاتی خیال میں مودی کو جس ہزیمت کا سامنا کرنا پڑا ہے، وہ چین سے نہیں بیٹھے گا، اس کے لیے ہمیں تیار رہنا

ہمیں متحد اور منظم ہو کر مسلح افواج کا ساتھ دینا ہو گا: وزیراعظم آزاد کشمیر Read More »

وزیراعظم آزادکشمیر کا کنٹرول لائن متاثرین کی مالی امداد میں اضافہ کرنے کا اعلان

فتح پور تھکیالہ، سماہنی: وزیراعظم آزادکشمیر چوہدری انوارالحق نے کنٹرل لائن کے شہداء، زخمیوں اور متاثرین کی مالی امداد میں اضافہ کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ شہداء کے لواحقین کو مزید چیکس دینگے۔ گزشتہ روز وزیراعظم انوارالحق نے کوٹلی اور سماہنی کے ایل اوسی علاقوں کا دورہ کیا اور شہداء کی قبروں پرحاضری

وزیراعظم آزادکشمیر کا کنٹرول لائن متاثرین کی مالی امداد میں اضافہ کرنے کا اعلان Read More »

آزادکشمیر، کنٹرول لائن پر نقصانات کے تعین کیلئے اسسٹنٹ کمشنرز کی سربراہی میں بورڈز قائم

مظفر آباد: لائن آف کنٹرول اور متعلقہ علاقوں میں ہونیوالے نقصانات کے درست تعین کیلئے متعلقہ سب ڈویژن کے اسسٹنٹ کمشنر کی سربراہی میں بورڈ قائم کردیئے گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق صدر آزاد کشمیر نے بھارتی فوج کی فائرنگ کے باعث کنٹرول لائن اور متعلقہ علاقوں میں نقصانات کے درست تعین کیلئے آزاد کشمیر

آزادکشمیر، کنٹرول لائن پر نقصانات کے تعین کیلئے اسسٹنٹ کمشنرز کی سربراہی میں بورڈز قائم Read More »

ARMY

کنٹرول لائن ، جنگ بندی پر سختی سے عمل پیرا ہیں، بھارت نے خلاف ورزی کی تو ٹکا کرجواب دینگے،ڈی جی آئی ایس پی آر

راولپنڈی: ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف نے کہا ہے کہ کنٹرول لائن پر جنگ بندی کے اپنے وعدے پر پاکستان کی افواج سختی سے عمل پیرا ہیں، ہم ایک پیشہ ور فوج ہیں اور اپنے وعدے پر پوری طرح عمل کرتے ہیں۔ پریس کانفرنس کے دوران انہوں نے کہا کہ

کنٹرول لائن ، جنگ بندی پر سختی سے عمل پیرا ہیں، بھارت نے خلاف ورزی کی تو ٹکا کرجواب دینگے،ڈی جی آئی ایس پی آر Read More »

کنٹرول لائن پر رات بھر بھارتی گولہ باری،ماں بیٹی سمیت5شہید ،13زخمی

کھوئیرٹہ، باغ، راولاکوٹ، نکیال،بھمبر:لائن آف کنٹرول کے مختلف سیکٹرز پر کی گئی بھارتی گولہ باری میں40دن کی بچی اسکی ماں سمیت5 افراد شہید اورخواتین سمیت13افراد زخمی ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق ضلع کوٹلی کے کھوئیرٹہ سیکٹر میں بھارت کی جانب سے شدید گولہ باری کی گئی جس میں40دن کی معصوم بچی فاطمہ آصف ،اسکی ماں

کنٹرول لائن پر رات بھر بھارتی گولہ باری،ماں بیٹی سمیت5شہید ،13زخمی Read More »

پاک فوج کی جوابی کارروائی، کنٹرول لائن پر بھارتی فوج نے سفید جھنڈا لہراکرشکست تسلیم کرلی

مظفرآباد:بھارت کو پاکستان پر حملہ مہنگا پڑا ہے، کنٹرول لائن پرپاک فوج کی بھرپور کارروائی پربھارت کی بزدل فوج نے سفید جھنڈالہر کر شکست تسلیم کرلی ہے۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق بھارتی فوج کے چورا کمپلیکس پر سفید جھنڈا لہرایاجو بھارتی فوج کی بزدلی کا منہ بولتا ثبوت ہے۔ وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ

پاک فوج کی جوابی کارروائی، کنٹرول لائن پر بھارتی فوج نے سفید جھنڈا لہراکرشکست تسلیم کرلی Read More »

کنٹرول لائن پر شدید گولہ باری، پاک فوج نے برنالہ میں ڈرون مار گرایا

اسلام آباد: لائن آف کنٹرول کے تمام سیکٹرز بھارت کی جانب سے شدید فائرنگ کی گئی جس کا پاکستان کی طرف سے بھی بھرپور جواب جاری ہے ، برنالہ سیکٹر میں پاک فوج کا ڈرون مارگرایا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاک فوج کی جوابی کارروائی میں2 طیاروں کو تباہ کرنے کے بعد ڈرون بھی مار

کنٹرول لائن پر شدید گولہ باری، پاک فوج نے برنالہ میں ڈرون مار گرایا Read More »

بھارت کی کنٹرول لائن کے مختلف سیکٹرز پر فائرنگ، پاک فوج کا منہ توڑ جواب،دشمن کی بندوقیں خاموش ہو گئیں

اسلام آباد: بھارتی فوج نے ایل او سی پر سیز فائر کی خلاف ورزی کی جس پر پاک فوج نے دشمن کو منہ توڑ جواب دیاہے۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق بھارت نے اتوار کی رات کو متعدد مقامات پر پاکستانی پوسٹوں پر بِلا اشتعال فائرنگ کی۔ سکیورٹی ذرائع نے بتایا کہ بھارت نے ایل او

بھارت کی کنٹرول لائن کے مختلف سیکٹرز پر فائرنگ، پاک فوج کا منہ توڑ جواب،دشمن کی بندوقیں خاموش ہو گئیں Read More »

Scroll to Top