کرکٹ

ٹی 20 ورلڈ کپ کا فائنل آج: کیا بھارت اعزاز کا دفاع کرے گا یا نیوزی لینڈ بنے گا نیا چیمپئن؟

ٹی 20 ورلڈ کپ کا فائنل آج احمد آباد کے نریندر مودی اسٹیڈیم میں کھیلا جا رہا ہے جہاں یہ فیصلہ ہوگا کہ بھارت اپنے اعزاز کا دفاع کرے گا یا نیوزی لینڈ پہلی بار چیمپئن بنے گا۔ اگلے دو سال تک کرکٹ کی دنیا پر کون راج کرے گا، اس کا فیصلہ ہونے میں […]

ٹی 20 ورلڈ کپ کا فائنل آج: کیا بھارت اعزاز کا دفاع کرے گا یا نیوزی لینڈ بنے گا نیا چیمپئن؟ Read More »

سابق بین الاقوامی کرکٹ کپتانوں نے بھی عمران خان کےلیے این آراومانگ لیا

دنیا بھر کے ممتاز سابق بین الاقوامی کرکٹ کے 14 کپتانوں کے ایک گروپ نے پاکستان کے سابق وزیراعظم اور سابق پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان عمران خان کی صحت سے متعلق تشویش کا اظہار کرتے ہوئے حکومت پاکستان سے ان کے لیے ’این آر اُو‘ مانگ لیا ہے۔ 17 فروری 2026 کو جاری کردہ

سابق بین الاقوامی کرکٹ کپتانوں نے بھی عمران خان کےلیے این آراومانگ لیا Read More »

لیوک رونکی اسلام آباد یونائیٹڈ کے نئے ہیڈ کوچ مقرر،ٹیم میں اعزازی واپسی

اسلام آباد: پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی فرنچائز اسلام آباد یونائیٹڈ نے اپنے سابق کھلاڑی اور تجربہ کار کوچ لیوک رونکی کو ٹیم کا نیا ہیڈ کوچ مقرر کر دیا ہے۔ رونکی نے پہلے بھی بطور کھلاڑی اسلام آباد یونائیٹڈ کی نمائندگی کی ہے اور اب وہ ٹیم کے لیے ایک نئے رول

لیوک رونکی اسلام آباد یونائیٹڈ کے نئے ہیڈ کوچ مقرر،ٹیم میں اعزازی واپسی Read More »

پاکستان کا ٹی 20 ورلڈ کپ کے لیے 15 رکنی قومی سکواڈ کا اعلان

اسلام آباد: پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے باضابطہ طور پر ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 کے لیے 15 رکنی قومی ٹیم کا اعلان کر دیا ہے۔ اعلان کے مطابق سلمان علی آغا کو پاکستان ٹی ٹوئنٹی ٹیم کی قیادت سونپی گئی ہے جو ورلڈ کپ میں قومی ٹیم کی سربراہی کریں گے۔ اعلان

پاکستان کا ٹی 20 ورلڈ کپ کے لیے 15 رکنی قومی سکواڈ کا اعلان Read More »

پاکستان سپر لیگ کی سیالکوٹ ٹیم کا نام اعلان کر دیا گیا

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی نئی ٹیم سیالکوٹ کے مالک کامل خان نے ٹیم کے نام کا اعلان کر دیا ہے۔ کامل خان نے اس حوالے سے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر ایک پوسٹ کرتے ہوئے واضح کیا کہ ٹیم کا نام ’’سیالکوٹ اسٹالینز‘‘ ہوگا۔ ساتھ ہی انہوں نے ایک ویڈیو

پاکستان سپر لیگ کی سیالکوٹ ٹیم کا نام اعلان کر دیا گیا Read More »

افغانستان کےمحمد نبی اور بیٹے حسن عیسیٰ خیل نے کرکٹ میں تاریخ رقم کی

کابل: کرکٹ کی تاریخ میں ایک نادر موقع اس وقت دیکھنے کو ملا جب افغانستان کے مایہ ناز آل راؤنڈر محمد نبی نے اپنے بیٹے حسن عیسیٰ خیل کے ساتھ ایک ہی ٹیم میں کھیل کر ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی تاریخ رقم کر دی۔ یہ واقعہ بنگلادیش پریمیئر لیگ (BPL) کے ایک میچ کے دوران

افغانستان کےمحمد نبی اور بیٹے حسن عیسیٰ خیل نے کرکٹ میں تاریخ رقم کی Read More »

آئی پی ایل کی بنگلادیش میں نشریات بند، پس منظر کیا ہے؟

بھارت کو ایک اور سفارتی اور اسپورٹس محاذ پر دھچکا اس وقت لگا جب بنگلادیش نے انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) کی اپنے ملک میں ٹیلی کاسٹ پر پابندی عائد کر دی۔ یہ فیصلہ ایک ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب بنگلادیش پہلے ہی اپنی قومی ٹیم کو ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے

آئی پی ایل کی بنگلادیش میں نشریات بند، پس منظر کیا ہے؟ Read More »

انٹرنیشنل کرکٹ جوا کھیلنے والے امپائر سمیت 2ملزمان گرفتار

اسلام آباد:ایف آئی اے(FIA) کے اینٹی کرپشن ونگ نے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں کارروائی کرتے ہوئے عالمی کرکٹ جوئے کے ایک مبینہ نیٹ ورک میں ملوث دو افراد کو گرفتار کر لیا۔ حکام کے مطابق گرفتار ملزمان میں ایک کرکٹ امپائر بھی شامل ہے جن کے خلاف آن لائن بیٹنگ، منی لانڈرنگ اور جعلسازی

انٹرنیشنل کرکٹ جوا کھیلنے والے امپائر سمیت 2ملزمان گرفتار Read More »

سعودیہ نے بین الاقوامی ٹورنامنٹس کی میزبانی کر کے تاریخ رقم کی: محسن نقوی

ریاض: چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) محسن نقوی نے کہا ہے کہ سعودی قیادت کی سرپرستی میں مملکت نے بڑے بین الاقوامی ٹورنامنٹس کی میزبانی حاصل کر کے ایک نئی تاریخ رقم کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے ریاض میں سعودی عرب کے وزیر کھیل شہزادہ عبدالعزیز

سعودیہ نے بین الاقوامی ٹورنامنٹس کی میزبانی کر کے تاریخ رقم کی: محسن نقوی Read More »

پاکستان شاہینز کی تاریخی فتح، صدر، وزیراعظم اور قومی کھلاڑیوں کی مبارک باد

پاکستان شاہینز کی ایشیا کپ رائزنگ اسٹارز میں ناقابلِ شکست کارکردگی اور تاریخی ٹائٹل جیت پر ملک بھر میں خوشی کی لہر دوڑ گئی ہے۔ دوحہ میں ہونے والے سنسنی خیز فائنل میں پاکستان شاہینز نے بنگلادیش اے کو سپر اوور میں شکست دے کر ٹائٹل اپنے نام کیا، جس کے بعد صدر مملکت آصف

پاکستان شاہینز کی تاریخی فتح، صدر، وزیراعظم اور قومی کھلاڑیوں کی مبارک باد Read More »

Scroll to Top