باغ پولیس کی بڑی کارروائی ، فیک آئی ڈیز کے ذریعے لڑکیوں کو بلیک میل کرنیوالا ملزم گرفتار
باغ( کشمیر ڈیجیٹل )باغ پولیس کی بڑی کارروائی ، فیک آئی ڈیز بنا کر لڑکیوں کو بلیک میل کرنیوالا ملزم گرفتار کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق ایس ایس پی باغ راجہ اکمل خان کی ہدایت پر ڈی ایس پی ہیڈ کواٹر سیاب احمد عباسی کی زیر نگرانی باغ پولیس کی میڈیا مانیٹرنگ جاری، محرم الحرام میں […]




