وادی لیپہ میجر عزیز شہید اے پی ایس میں پاک فوج کو زبردست خراجِ تحسین
وادی لیپہ ایک بار پھر وطن سے محبت اور جذبہ حب الوطنی کا مظہر بنی جہاں “معرکہ حق” میں شاندار کامیابی کے بعد پاک فوج کو عوام کی بھرپور محبت اور پذیرائی حاصل ہوئی، مقامی یونٹ کے کمانڈنگ آفیسر کرنل عظیم کا میجر عزیز شہید آرمی پبلک سکول آمد پر شاندار استقبال کیا گیا۔ اس […]
وادی لیپہ میجر عزیز شہید اے پی ایس میں پاک فوج کو زبردست خراجِ تحسین Read More »







