مجتبیٰ خامنہ ای ایران کے نئے سپریم لیڈر منتخب، سرکاری میڈیا کی تصدیق
تہران :آیت اللہ علی خامنہ ای کے صاحبزادے مجتبیٰ خامنہ ای کوایران کا نیا سپریم لیڈر منتخب کرلیا گیا ہے، مجلس خبرگان رہبری نے بھاری اکثریت سے مجتبیٰ خامنہ ای کو رہبر معظم منتخب کیا اور اس کی تصدیق سرکاری میڈیا نے کردی ہے۔ ووٹنگ میں شامل ایک سینئر ایرانی عالم نے اشارہ دیا تھا […]
مجتبیٰ خامنہ ای ایران کے نئے سپریم لیڈر منتخب، سرکاری میڈیا کی تصدیق Read More »







