حویلی کہوٹہ

پبلک ڈاکومنٹس کی فراہمی سے انکار پر عدالتِ عظمیٰ برہم، ڈی ایچ او حویلی سمیت متعدد افسران سپریم کورٹ طلب

مظفرآباد (مسعود الرحمٰن عباسی) سپریم کورٹ آزاد جموں و کشمیر میں محمد شرافت میر بنام ڈاکٹر جواد افضل کیانی کیس کی سماعت کے دوران اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔ عدالتِ عظمیٰ نے پبلک ڈاکومنٹس کی نقول جاری نہ کرنے پر سخت برہمی کا اظہار کیا اور متعدد افسران کو طلب کر لیا۔ قائم مقام […]

پبلک ڈاکومنٹس کی فراہمی سے انکار پر عدالتِ عظمیٰ برہم، ڈی ایچ او حویلی سمیت متعدد افسران سپریم کورٹ طلب Read More »

جماعت اسلامی

حویلی کہوٹہ : جماعت اسلامی کی تنظیم سازی مکمل، 94 ویلج کمیٹیوں کا اعلان

حویلی کہوٹہ (رپورٹ ،سید سعد بخاری)سید شفقات حسین بخاری امیر جماعت اسلامی نے پریس کانفرنس کے دوران کہا کہ جماعت اسلامی کا انتخابی عمل دو سال کے لیے ہوتا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ آج الحمد اللہ میرا ایک ماہ مکمل ہو گیا ہے اور ضلع حویلی میں تنظیمی عمل کا ڈھانچہ مکمل ہو

حویلی کہوٹہ : جماعت اسلامی کی تنظیم سازی مکمل، 94 ویلج کمیٹیوں کا اعلان Read More »

حویلی کہوٹہ

حویلی کہوٹہ : سرکاری گاڑی کو حادثہ، ڈرائیور جاں بحق، اہلکار زخمی

حویلی کہوٹہ(کشمیر ڈیجیٹل) نیل فری کلاں ڈھوک، تحصیل کہوٹہ، ضلع حویلی میں محکمہ جنگلات واٹر شیڈ کی گاڑی کو افسوس ناک حادثہ پیش آیا جس کے باعث ڈرائیور طاہر راٹھور ساکنہ سولی موقع پر ہی جاں بحق جبکہ  محکمہ جنگلات کا اہلکار فاریسٹ گارڈ مشتاق احمد ساکنہ دیگوار شدید زخمی ہو گیا ۔  سرکاری گاڑی

حویلی کہوٹہ : سرکاری گاڑی کو حادثہ، ڈرائیور جاں بحق، اہلکار زخمی Read More »

حویلی کہوٹہ میں احتجاجی مظاہرہ ، مذاکرات کیلئے پانچ رکنی کمیٹی تشکیل

حویلی کہوٹہ : چارٹر آف ڈیمانڈ پر عملدرآمد نہ ہونے، بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ، گرڈ سٹیشن کی تعمیر اور سروس کی بہتری جیسے مطالبات کے حق میں عوامی ایکشن کمیٹی اور یوتھ لائسنس کی جانب سے حویلی کے بائی پاس چوک پر احتجاجی مظاہرہ کیا گیا، جس میں سول سوسائٹی اور وکلا برادری نے

حویلی کہوٹہ میں احتجاجی مظاہرہ ، مذاکرات کیلئے پانچ رکنی کمیٹی تشکیل Read More »

وفاقی محتسب کے ریجنل ہیڈ آج حویلی کہوٹہ میں کھلی کچہری لگائیں گے

حویلی کہوٹہ؛ وفاقی محتسب کےآزاد کشمیرکیلئے ریجنل ہیڈ منصور قادر ڈار دو روزہ دورے پر حویلی پہنچ گئے۔ آج بدھ کے روز پی ڈبلیو ڈی ریسٹ ہاؤس میں منعقدہ کھلی کچہری میں وفاقی اداروں سے متعلق شکایات سنیں گے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی محتسب کےآزاد کشمیرکیلئے ریجنل ہیڈ منصور قادر ڈار دو روزہ دورے پر

وفاقی محتسب کے ریجنل ہیڈ آج حویلی کہوٹہ میں کھلی کچہری لگائیں گے Read More »

FAISAL RATHOR

اعلانات پر یقین نہیں رکھتا ،پہلے نوٹیفکیشن کرواتا ہوں پھر عوام کے پاس جاتا ہوں،فیصل راٹھور

حویلی کہوٹہ ( کشمیر ڈیجیٹل )وزیر لوکل گورنمنٹ و دیہی ترقی راجہ فیصل ممتاز راٹھور نے کہا ہے کہ کہ ڈسٹرکٹ حویلی کہوٹہ کے لیے پونے دو ارب روپے کی سڑکوں کے ٹینڈرز جاری ہو چکے ہیں۔ روایتی سیاست دانوں کی طرح محض اعلانات پر یقین نہیں رکھتا پہلے نوٹیفکیشن کرواتا ہوں پھر عوام کے

اعلانات پر یقین نہیں رکھتا ،پہلے نوٹیفکیشن کرواتا ہوں پھر عوام کے پاس جاتا ہوں،فیصل راٹھور Read More »

کرپشن یا لاپرواہی؟محکمہ خوراک حویلی کا گودام 15 سالوں میں بھی تعمیر نہ ہوسکا

حویلی ( کشمیر ڈیجیٹل )محکمہ خوراک حویلی کا گودام سالوں بیت جانے کے باوجود تعمیر نہ ہوسکا،گودام کی تعمیر مکمل نہ ہونے سے ضلعی ہیڈکواٹر میں آٹا محفوظ کرنے کا کوئی نظام موجود نہیں ۔ کشمیر ڈیجیٹل کی رپورٹ کے مطابق ایرا کے زیر انتظام اس پراجیکٹ کاکام2009 میں شروع کیا گیا لیکن نامعلوم وجوہات کی

کرپشن یا لاپرواہی؟محکمہ خوراک حویلی کا گودام 15 سالوں میں بھی تعمیر نہ ہوسکا Read More »

بیوہ محمد لطیف اعوان کی پریس کانفرنس، بیٹے پر سنگین الزامات

حویلی کہوٹہ: کہوٹہ ٹاؤن کی رہائشی بیوہ محمد لطیف اعوان اپنے بچوں کے ہمراہ ڈسٹرکٹ ایوب پریس کلب حویلی پہنچ گئی۔ پریس کانفرنس کے دوران انہوں نے اپنے بیٹے عمران ولد محمد لطیف اعوان پر سنگین الزامات عائد کرتے ہوئے کہا کہ وہ زمین کے لالچ میں اندھا ہو چکا ہے اور نہ صرف انہیں

بیوہ محمد لطیف اعوان کی پریس کانفرنس، بیٹے پر سنگین الزامات Read More »

پاک فوج کے زیراہتمام حویلی کہوٹہ اور وادی لیپہ میں والی بال ٹورنامنٹس شروع، دلچسپ مقابلے

حویلی کہوٹہ،وای لیپہ (نمائندگان کشمیر ڈیجیٹل)پاک فوج کے زیراہتمام آزادکشمیر کےضلع حویلی کہوٹہ اور وادی لیپہ میں والی بال ٹورنامنٹس شروع ہو گئے۔کھلاڑی اور شائقین پرجوش، دلچسپ مقابلے تفصیلات کے مطابق پاک فوج کے زیراہتمام گورنمنٹ ہائی سکول کہوٹہ گرائونڈ میں والی بال نائٹ ٹورنامنٹ شروع ہو گیا جس میں ضلع بھر کی 12 ٹیمیں

پاک فوج کے زیراہتمام حویلی کہوٹہ اور وادی لیپہ میں والی بال ٹورنامنٹس شروع، دلچسپ مقابلے Read More »

حویلی میں رمضان سے دو دن قبل سستی فروٹ منڈی قائم کردی جائے گی

حویلی کہوٹہ ( کشمیر ڈیجیٹل) رمضان المبارک کے بابرکت مہینے میں سب ڈویژن خورشید آباد میں صارفین کو اشیا ئے خوردونوش مناسب داموں پہنچانے کے لیے سستا رمضان بازار لگایا جا ئے گا ۔ اسسٹنٹ کمشنر راجہ ایاز احمد نثار نے کہا ہے کہ حکومت کی ہدایت پر رمضان المبارک سے دو دن قبل سستی

حویلی میں رمضان سے دو دن قبل سستی فروٹ منڈی قائم کردی جائے گی Read More »