ایران

امریکی دھمکیاں، ایران کا سیکرٹری جنرل یو این کو خط،دوٹوک پیغام دیدیا

تہران: ایران نے امریکی جارحیت کی صورت میں فیصلہ کن جواب سے خبردار کردیا۔ اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مشن نے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس کو خط لکھ دیا جس میں کہا گیا کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے حالیہ بیانات فوجی جارحیت کے حقیقی خطرے کی نشاندہی کرتے ہیں۔ یہ بھی پڑھیں: ایران پر […]

امریکی دھمکیاں، ایران کا سیکرٹری جنرل یو این کو خط،دوٹوک پیغام دیدیا Read More »

ایران پر ممکنہ امریکی حملہ، روس نے ٹرمپ کو سخت انتباہ جاری کردیا

ماسکو: روس نے خبردار کیا ہےکہ ایران پر کسی بھی نئے امریکی حملےکے سنگین نتائج ہوں گے۔ روسی وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے کہا ہےکہ خطے میں عرب ممالک اور خلیجی ریاستوں سمیت کوئی بھی کشیدگی میں اضافہ نہیں چاہتا، سب سمجھتے ہیں یہ آگ سے کھیلنے کے برابر ہے۔ یہ بھی پڑھیں:غزہ میں کون

ایران پر ممکنہ امریکی حملہ، روس نے ٹرمپ کو سخت انتباہ جاری کردیا Read More »

ایران پر اسی ہفتے حملہ ہو سکتا، امریکی میڈیا، تہران نے آبنائے ہرمز میں راکٹ لانچ کرنے کا منصوبہ بنا لیا

امریکی میڈیا نے دعویٰ کیا کہ امریکی فوج اس ہفتے کے آخر تک ایران پر حملہ کرسکتی ہے تاہم صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اس بارے میں ابھی تک حتمی فیصلہ نہیں کیادوسری طرف ایران نے آبنائے ہرمز میں بحری مشقوں کے بعد آج راکٹ لانچ کرنے کا نوٹم جاری کردیا ہے۔ امریکی میڈیا نے حکام کا

ایران پر اسی ہفتے حملہ ہو سکتا، امریکی میڈیا، تہران نے آبنائے ہرمز میں راکٹ لانچ کرنے کا منصوبہ بنا لیا Read More »

iran supreme leader

ایران امریکا مذاکرات کا دوسرادور ختم ،خامنہ ای نے ٹرمپ کو خبردار کردیا

تہران:ایران امریکا مذاکرات کا دوسرادور ختم ہو گیاہے اور ایرانی وفد نے مذاکرات جاری رکھنے میں دلچسپی ظاہر کی ہے جبکہ ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای نے امریکا کو سخت لہجے میں خبردار کیا ہے کہ ایران کو ترنوالہ سمجھنے کی غلطی نہ کرے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق آیت

ایران امریکا مذاکرات کا دوسرادور ختم ،خامنہ ای نے ٹرمپ کو خبردار کردیا Read More »

ایران کا امریکا کے ساتھ جوہری معاہدے کے لیے سمجھوتوں پر آمادگی کا اظہار

تہران: ایران نے باضابطہ طور پر کہا ہے کہ اگر امریکا پابندیاں اٹھانے پر بات کرنے کے لیے تیار ہو تو وہ امریکا کے ساتھ جوہری معاہدے کے لیے سمجھوتوں پر غور کرنے کے لیے آمادہ ہے۔ یہ اہم پیش رفت ایران کے نائب وزیرِ خارجہ مجید تخت روانچی کے برطانوی نشریاتی ادارے بی بی

ایران کا امریکا کے ساتھ جوہری معاہدے کے لیے سمجھوتوں پر آمادگی کا اظہار Read More »

امریکا کی ایران کے خلاف طویل فوجی آپریشن کی تیاری، جوہری تنصیبات سمیت اہم اہداف نشانے پر

واشنگٹن/تہران: امریکی عہدیداروں نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکی فوج ایران کے خلاف ایک مسلسل اور طویل فوجی آپریشن کی تیاری کر رہی ہے۔ برطانوی خبر رساں ایجنسی سے گفتگو کرتے ہوئے دو امریکی عہدیداروں نے بتایا کہ اس بار حملے کی منصوبہ بندی ماضی کے مقابلے میں زیادہ پیچیدہ ہے، جو امریکی افواج اور

امریکا کی ایران کے خلاف طویل فوجی آپریشن کی تیاری، جوہری تنصیبات سمیت اہم اہداف نشانے پر Read More »

امریکا کا مشرقِ وسطیٰ میں دنیا کا سب سے بڑا بحری بیڑہ تعینات کرنے کا اعلان

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران پر دباؤ بڑھانے کے لیے مشرقِ وسطیٰ میں دوسرا طیارہ بردار بحری جہاز بھیجنے کا اعلان کردیا۔ شمالی کیرولائنا کے فوجی اڈے روانگی کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے صدر ٹرمپ نے کہا کہ دوسرا طیارہ بردار جہاز بھیجا جارہا ہے ۔ اگر ایران نے جوہری معاہدہ

امریکا کا مشرقِ وسطیٰ میں دنیا کا سب سے بڑا بحری بیڑہ تعینات کرنے کا اعلان Read More »

ٹرمپ

جوہری معاہدہ نہ ہونے پر ایران کیلئے نتائج تکلیف دہ ہوں گے، ٹرمپ کی پھر دھمکی

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کو خبردار کیا ہے کہ اگر تہران نے اپنے جوہری پروگرام پر معاہدہ نہ کیا تو اسے انتہائی تکلیف دہ نتائج کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ڈونلڈ ٹرمپ کہا کہ ایران کے ساتھ معاہدہ کرنا ضروری ہے بصورت دیگر حالات بہت خراب ہوسکتے

جوہری معاہدہ نہ ہونے پر ایران کیلئے نتائج تکلیف دہ ہوں گے، ٹرمپ کی پھر دھمکی Read More »

ایران سے ڈیل پہلی ترجیح ورنہ نتائج مختلف ہوسکتے ہیں،ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو سے اہم ملاقات کے بعد ایران سے ممکنہ معاہدے کو ترجیح دینے کا اعلان کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ اگر ڈیل نہ ہوئی تو نتائج مختلف ہوسکتے ہیں۔ صدر ٹرمپ کے مطابق ملاقات میں نیتن یاہو کے متعدد نمائندے بھی شریک تھے اور بات چیت

ایران سے ڈیل پہلی ترجیح ورنہ نتائج مختلف ہوسکتے ہیں،ٹرمپ Read More »

مذاکرات ناکام ہوئے تو سخت قدم اٹھائیں گے: صدر ٹرمپ کا ایران کے خلاف دوسرا بحری بیڑہ بھیجنے کا انتباہ

واشنگٹن :امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے ساتھ آئندہ ہفتے ہونے والے مذاکرات کی کامیابی پر زور دیتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ اگر بات چیت ناکام ہوئی تو مشرقِ وسطیٰ میں فوجی کارروائی کے لیے دوسرا بحری بیڑہ تعینات کر دیا جائے گا۔ امریکی صدر کا کہنا ہے کہ اس بار تہران مذاکرات

مذاکرات ناکام ہوئے تو سخت قدم اٹھائیں گے: صدر ٹرمپ کا ایران کے خلاف دوسرا بحری بیڑہ بھیجنے کا انتباہ Read More »