ایران اسرائیل جنگ

iran attock

ایران کا اسرائیل پرایک اور بڑا حملہ،جوہری تنصیبات نشانہ ،تل ابیب میں سائرن بج اٹھے، خوف وہراس

ایران نے اسرائیل پرایک اور بڑا حملہ کردیا حملے میں جوہری تنصیب کو نشانہ بنایا گیا ہے تل ابیب میں سائرن بج اٹھے ہیں جبکہ شہر میں خوف ہراس پھیل گیا ہے ۔ ایران اور اسرائیل کے درمیان جاری کشیدگی نے بہت خطرناک موڑ لیا ہے، دونوں ممالک ایک دوسرے پر مسلسل میزائل اور فضائی […]

ایران کا اسرائیل پرایک اور بڑا حملہ،جوہری تنصیبات نشانہ ،تل ابیب میں سائرن بج اٹھے، خوف وہراس Read More »

CH ANWAR

بھارت اسرائیل گٹھ جوڑ دنیا کے امن کو شدید خطرات سے دوچار کر رہا ہے،چوہدری انوار الحق

مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل )آزاد جموں کشمیر کے وزیراعظم چوہدری انوار الحق نے ایران پر اسرائیل کے حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے اپنے خصوصی بیان میں کہا ہے کہ اسرائیل نے کھلی جارحیت کا ارتکاب کیا ہے اور اس جارحیت کی ہم شدید ترین الفاظ میں مذمت کرتے ہیں۔ وزیراعظم نے اقوام عالم کو یاد

بھارت اسرائیل گٹھ جوڑ دنیا کے امن کو شدید خطرات سے دوچار کر رہا ہے،چوہدری انوار الحق Read More »

fighter jeet

ایک گھنٹے میں اسرائیل کے دس فوجی طیارے تباہ کردئیے، ایران کا دعویٰ

ایران نے ایک گھنٹے میں 10 اسرائیلی فوجی طیارے مار گرانے کا دعویٰ کیا ہے،مہر نیوز ایجنسی  کے مطابق ایک فوجی اہلکار نے بتایا کہ ایران نے ایک گھنٹے میں 10 اسرائیلی فوجی طیارے تباہ کر د ئیے۔ رپورٹ کے مطابق خاتم الانبیاء ایئر ڈیفنس بیس کے کمانڈر نے اعلان کیا کہ ایک گھنٹے میں 

ایک گھنٹے میں اسرائیل کے دس فوجی طیارے تباہ کردئیے، ایران کا دعویٰ Read More »

travel advisiory

حکومت نے پاکستانی شہریوں کیلئے ایران سے متعلق ٹریول ایڈوائزری جاری کردی

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک )ایران اسرائیل جنگ کے بعد پاکستانی حکومت نے اپنے شہریوں کے لیے ٹریول ایڈوائزری جاری کی ہے۔ وزارت داخلہ کے مطابق اسرائیلی حملوں کے پیش نظر پاکستانی شہر ی محدود مدت کے لیے ایران کا سفر نہ کریں۔ یہ خبر بھی پڑھیں :ایرانی فوج کا ایک اور اسرائیلی ایف 35 طیارہ

حکومت نے پاکستانی شہریوں کیلئے ایران سے متعلق ٹریول ایڈوائزری جاری کردی Read More »

روسی صدر پیوٹن کی ایران اسرائیل جنگ روکنے کیلئے ثالثی کی پیشکش

روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے ایران اور اسرائیل کے درمیان جاری کشیدگی کو روکنے کے لیے ثالثی کی پیشکش کر دی ہے۔ روسی میڈیا کے مطابق صدر پیوٹن نے ایرانی صدر اور اسرائیلی وزیراعظم سے علیحدہ علیحدہ ٹیلیفونک گفتگو کی، جس میں جنگ بندی کی فوری ضرورت پر زور دیا۔ پیوٹن نے دونوں رہنماؤں پر

روسی صدر پیوٹن کی ایران اسرائیل جنگ روکنے کیلئے ثالثی کی پیشکش Read More »

national assembly

اسرائیل کا ایران پر حملہ، قومی اسمبلی اور سینیٹ میں متفقہ قراردادیں منظور

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ایران پر اسرائیلی حملے کے خلاف قراردادیں قومی اسمبلی اور سینیٹ کے اجلاسوں میں متفقہ طور پر منظور کر لی گئی۔ قومی اسمبلی کا اجلاس سپیکر سردار ایاز صادق کی سربراہی میں منعقد ہوا جس میں پارلیمانی امور کے وزیر ڈاکٹر طارق فضل چوہدری نے بجٹ پر بحث کے لیے معمول کی کارروائی

اسرائیل کا ایران پر حملہ، قومی اسمبلی اور سینیٹ میں متفقہ قراردادیں منظور Read More »

oil price

ایران اسرائیل جنگ کے اثرات: عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں بڑا اضافہ ہوگیا

ایران پر اسرائیل کے حملوں کے بعد عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں 7 فیصد اضافہ ہوا ہے ۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ایران اور اسرائیل کے درمیان جنگ کی صورتحال عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ کا باعث بنی ہے۔  یہ خبر بھی پڑھیں :ایران کا بھرپور جوابی

ایران اسرائیل جنگ کے اثرات: عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں بڑا اضافہ ہوگیا Read More »

iran

ایران کی سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس بلانے کی درخواست

ایران نے اسرائیل کی طرف سے “جارحیت کے بعد اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس بلانے کا باضابطہ مطالبہ کیا ہے۔ اقوام متحدہ میں اپنے مستقل مشن کی طرف سے جمع کرائے گئے ایک خط میں تہران نے اسرائیلی حملوں کی مذمت کی اور سلامتی کونسل پر زور دیا کہ وہ ایرانی خودمختاری

ایران کی سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس بلانے کی درخواست Read More »

iran comander

اسرائیل کے ساتھ امریکہ کوبھی حملے کی بھاری قیمت چکانا پڑے گی،ایرانی افواج

ایرانی فوج نے اسرائیلی حملوں پر رد عمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیل کو اس حملے کی بھاری قیمت ادا کرنی پڑے گی۔ ایرانی پارلیمنٹ میں قومی سلامتی اور خارجہ پالیسی کمیٹی کے نمائندے ابراہیم رضائی نے اسرائیل کو ایران کے جوابی حملے سے خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ تل ابیب کے اقدامات

اسرائیل کے ساتھ امریکہ کوبھی حملے کی بھاری قیمت چکانا پڑے گی،ایرانی افواج Read More »

Scroll to Top