اسلام آباد ٹاکس،دنیا نے پاکستان کو بہترین ثالث تسلیم کر لیا، نجم سیٹھی بھارتی میڈیا کو جواب
معروف صحافی نجم سیٹھی نےبھارتی ٹی وی شو میں ایران اور امریکا کے درمیان مذاکرات کے حوالے سے پاکستان کے اہم کردار پر گفتگو کی۔ نیوز ٹوڈے/انڈیا ٹوڈے کے شو میں حصہ لیتے ہوئے نجم سیٹھی نے سوالات کے جوابات دیتے ہوئے کہا کہ پاکستان نے اپنے آپ کو عالمی سطح پر ایک اہم ثالث […]
