بھارتی پارلیمنٹ میں آپریشن سندور پر بحث کیلئے اپوزیشن کی ہنگامہ آرائی، اجلاس ملتوی
نئی دہلی:بھارتی پارلیمنٹ کا مون سون اجلاس شدید ہنگامہ آرائی کیساتھ شروع ہوا اور حزب اختلاف کے ارکان نے پہلگام حملے اور آپریشن سندور پر تفصیلی بحث کرانے کا مطالبہ کرتے ہوئے شورشرابہ کیا جس کے بعد لوک سبھا اور راجیہ سبھا دونوں کے اجلاس چند منٹوں کے بعد ہی ملتوی کر دئیے گئے۔ کشمیرمیڈیاسروس […]
بھارتی پارلیمنٹ میں آپریشن سندور پر بحث کیلئے اپوزیشن کی ہنگامہ آرائی، اجلاس ملتوی Read More »
