ہم کچھ باتیں تسلیم نہ کرتے تو پاکستان بھارت پر بڑا حملہ کرنے کیلئے تیار تھا، جے شنکر کا انکشاف
لندن(کشمیر ڈیجیٹل )بھارتی وزیرخارجہ ایس جے شنکر نے امریکی جریدے نیوز ویک کو اپنے ایک انٹرویو میں انکشاف کیا کہ پاک بھارت کشیدگی کے دوران نو مئی کی رات امریکی نائب صدر جے ڈی وینس کا وزیراعظم مودی کو فون آیا کہ اگر ہم نے کچھ باتیں تسلیم نہ کیں تو پاکستان ہم پر بہت بڑا […]
