ہماری سیاست سے دور رہیں، سابق آسٹریلوی وزیراعظم کا نیتن یاہو کو انتباہ
آسٹریلیا کے سابق وزیرِاعظم میلکم ٹرنبل نے اسرائیلی وزیرِاعظم بنیامین نیتن یاہو سے کہا ہے کہ وہ آسٹریلیا کی سیاست سے دور رہیں۔ سابق آسٹریلوی وزیراعظم کی جانب سے نیتن یاہو کو یہ تنبیہ اس وقت سامنے آئی جب اسرائیلی رہنما نے فلسطین کو تسلیم کرنے کے معاملے کو بونڈائی بیچ میں ہونے والی فائرنگ […]
ہماری سیاست سے دور رہیں، سابق آسٹریلوی وزیراعظم کا نیتن یاہو کو انتباہ Read More »

