استعمال شدہ گاڑی خریدنے والوں کیلئے اہم خبر آگئی
وفاقی وزارتِ تجارت نے امپورٹ پالیسی آرڈر 2022 میں اہم تبدیلیاں متعارف کراتے ہوئے استعمال شدہ گاڑیوں کی درآمد سے متعلق قواعد میں نمایاں ترمیم کر دی ہے۔ جاری فیصلے کے مطابق اب “پرسنل بیگیج اسکیم” کے تحت استعمال شدہ گاڑیوں کی درآمد کی اجازت ختم کر دی گئی ہے، جبکہ اس فیصلے کا اطلاق […]
استعمال شدہ گاڑی خریدنے والوں کیلئے اہم خبر آگئی Read More »
