حلقہ کھاوڑہ، راجہ شوکت کی ن لیگ ٹکٹ کیلئے انٹری، سیاسی ماحول گرم ہوگیا

اسلام آباد: ریاستی دارالحکومت مظفرآباد کے حلقہ کھاوڑہ سے مسلم لیگ(ن) کے سابق ضلعی صدر راجہ شوکت اقبال بھی ٹکٹ کے حصول کیلئے میدان میں کود پڑے ہیں۔ مسلم کانفرنس کے چیف آرگنائزر راجہ ثاقب مجید کی مسلم لیگ (ن) میں شمولیت کے بعد حلقے کاسیاسی ماحول کافی گرم ہے اور مسلم لیگ(ن) کے سابق ضلعی […]

حلقہ کھاوڑہ، راجہ شوکت کی ن لیگ ٹکٹ کیلئے انٹری، سیاسی ماحول گرم ہوگیا Read More »