بھمبر،مون سون بارشوں سے گرلز پرائمری سکول سنداڑ کی عمارت شدید متاثر
بھمبر:مون سون بارشوں کے باعث تباہ کاریاں جاری ہیں، گورنمنٹ گرلز پرائمری سکول سنداڑ کی خستہ حال عمارت مزید خطرناک شکل اختیار کر گئی۔ حالیہ شدید بارش کے دوران سکول کی عمارت کا ایک پلرزمین بوس ہو گیا، جس سے عمارت کے دیگر حصوں کو بھی نقصان پہنچنے کا خدشہ ہے۔ اس سکول کی خستہ […]
بھمبر،مون سون بارشوں سے گرلز پرائمری سکول سنداڑ کی عمارت شدید متاثر Read More »

