پاکستان میں گاڑیوں کی رجسٹریشن کیلئے امریکی ماڈل اپنانے کا فیصلہ
اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)ایکسائز ڈیپارٹمنٹ نے گاڑیوں کی رجسٹریشن کیلئے امریکی ماڈل اپنانے کا فیصلہ کیا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق پاکستان میں گاڑیوں کی رجسٹریشن کے لیے محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن ڈیپارٹمنٹ نے انقلابی قدم اٹھاتے ہوئے رجسٹریش کا امریکی ماڈل اپنانے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس کا آغاز وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سے […]
پاکستان میں گاڑیوں کی رجسٹریشن کیلئے امریکی ماڈل اپنانے کا فیصلہ Read More »
