ٹويوٹا نے ایک بار پھر عالمی آٹو موبائل انڈسٹری میں اپنی برتری ثابت کر دی
ٹويوٹا موٹر کارپوریشن نے سال 2025 میں عالمی آٹو موبائل صنعت میں ایک مرتبہ پھر اپنی غیر معمولی برتری ثابت کر دی ہے۔ کمپنی نے سال بھر کے دوران مجموعی طور پر 1 کروڑ 13 لاکھ (11.3 ملین) گاڑیاں فروخت کیں جو اس کی اب تک کی سب سے بڑی سالانہ فروخت شمار کی جا […]
ٹويوٹا نے ایک بار پھر عالمی آٹو موبائل انڈسٹری میں اپنی برتری ثابت کر دی Read More »

