خیبرپختونخوا کابینہ کے 10 ممبران نے عہدوں کا حلف اٹھا لیا
پشاور(کشمیر ڈیجیٹل) خیبرپختونخوا کابینہ کے 10 ارکان نے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔ گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نےصوبائی کابینہ سے عہدے کا حلف لیا۔ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی ، سپیکر صوبائی اسمبلی بابر سلیم سواتی بھی تقریب حلف برداری میں شریک تھے۔ حلف لینے والوں میں مینا خان آفریدی،ارشد ایوب خان، امجد علی، […]
خیبرپختونخوا کابینہ کے 10 ممبران نے عہدوں کا حلف اٹھا لیا Read More »
