عوامی ایکشن کمیٹی کے 29 ستمبر کے احتجاج میں تصادم کا خدشہ، شہری اپنے بچوں کو احتجاج سے دور رکھیں، چوہدری احسن حمید
مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل) آزادکشمیر میں سیاسی ریوں کا فقدان ہے جس کے باعث خطے میں انتشار کی کیفیت جاری ہے ۔آزاد خطے میں سیاسی قیادت کا فقدان پایا گیا ہے ، ہم لوگ سیاسی نظریات کے قائل نہیں ہیں۔ بدقسمتی سے آزادکشمیر میں ایم ایل ایز کی حکومت ہے ، عوام کا ان ایم ایل ایز پر اعتماد […]
