ٹماٹر عام آدمی کی پہنچ سے دور، قیمتیں آسمان سے باتیں کرنے لگیں
اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل) ملک میں ٹماٹر کی قیمت 350 سے 400 روپے کلو کے قریب پہنچ گئی۔ ملک بھر میں ٹماٹروں کی قیمتیں آسمان سے باتیں کرنے لگیں۔ اور روزمرہ کے کھانوں میں استعمال ہونے والے ٹماٹر عام آدمی کی پہنچ سے دور ہو گئے۔ سبزی فروشوں کی من مانیوں پر انتظامیہ نے چپ سادھ […]
ٹماٹر عام آدمی کی پہنچ سے دور، قیمتیں آسمان سے باتیں کرنے لگیں Read More »
