ہائیر ایجوکیشن کی پُھرتیاں، لیکچررز کی تقرریوں میں جعلسازی کا انکشاف
مظفرآبادف(کشمیر ڈیجیٹل)محکمہ ہائیر ایجوکیشن آزادکشمیر میں ایک بار پھر ایڈہاک ازم کو فروغ دیکر سیاسی بنیادوں پر لیکچررز کی بھرتیاں،بڑے پیمابے پر جعلسازی کا انکشاف۔۔ تحریری امتحانات میں کامیاب امیدواران کی میرٹ لسٹوں میں شامل امیدواران کے بجائے فیل امیدواران کی فائنل میرٹ لسٹ تیار کرلی۔ بڑے پیمانے پربے ضابطگیوں نے محکمہ ہائیر ایجوکیشن کی […]
ہائیر ایجوکیشن کی پُھرتیاں، لیکچررز کی تقرریوں میں جعلسازی کا انکشاف Read More »
