محکمہ جنگلات حویلی کی ملی بھگت، ٹمبرمافیا نے ڈھوک بولی والا میں جنگل کا صفایا کردیا
حویلی (کشمیر ڈیجیٹل ) آزادکشمیر کے دور دراز کے علاقے اور حویلی کے سیاحتی مقام کھٹناڑ اور ڈھوک بولی والا کے جنگل کا صفایا ۔ ٹمبر مافیا نے تباہی مچادی، ذرائع کے مطابق محکمہ جنگلات حویلی کی ملی بھگت سے ڈھوک بولی والا کاجنگل اُجڑنے لگا۔ ڈھوک بولی والا میں واقع جنگل کے قیمتی درخت […]
محکمہ جنگلات حویلی کی ملی بھگت، ٹمبرمافیا نے ڈھوک بولی والا میں جنگل کا صفایا کردیا Read More »

