بھارتی چیف آف ڈیفنس اسٹاف جنرل انل چوہان کی مدتِ ملازمت میں توسیع

بمبئی(کشمیر ڈیجیٹل)بھارتی حکومت نے جنرل انل چوہان کی بطور چیف آف ڈیفنس اسٹاف (سی ڈی ایس) مدتِ ملازمت میں توسیع کر دی ہے۔ اب وہ 30 مئی 2026 تک یا آئندہ کسی حکم تک اس عہدے پر فرائض سرانجام دیتے رہیں گے۔ 24 ستمبر 2025 کو جاری حکم نامے کے مطابق کابینہ کی اپائنٹمنٹس کمیٹی […]

بھارتی چیف آف ڈیفنس اسٹاف جنرل انل چوہان کی مدتِ ملازمت میں توسیع Read More »