سابق بھارتی جنرل بھی افواج پاکستان کی صلاحیتوں کے گرویدہ نکلے
اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل )سابق بھارتی جنرل چینی جنگی سازوسامان کے استعال میں پاکستانی مسلح افواج کی صلاحیتوں کے گرویدہ ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق بھارتی جارحیت پر افواج پاکستان کے بھرپور ردعمل پر دنیا بھر کی جانب سے خراج تحسین پیش کیے جانے کا سلسلہ جاری ہے۔ ذرائع نے کہا کہ آپریشن بُنْيَانٌ مرصوص میں پاک […]
سابق بھارتی جنرل بھی افواج پاکستان کی صلاحیتوں کے گرویدہ نکلے Read More »
