رمضان پیکیج کی شفاف تقسیم، ڈپٹی کمشنر اشفاق گیلانی سے بلدیاتی نمائندوں کی اہم ملاقات
جہلم ویلی (کشمیر ڈیجیٹل نیوز) ڈپٹی کمشنر جہلم ویلی سید اشفاق گیلانی سے چیئرمین میونسپل کمیٹی سجاول خان، ممبران ضلع کونسل آصف اقبال مغل، راجہ انور حسین، وائس چیئرمین میونسپل کمیٹی شیخ ممتاز حسین، چیئرمین یونین کونسل سراں راجہ اعجاز خان، وائس چیئرمین یوسی کھلانہ عبدالقدیراور کونسلر یوسی سیناں دامن سید جواد ہمدانی نے رمضان […]
رمضان پیکیج کی شفاف تقسیم، ڈپٹی کمشنر اشفاق گیلانی سے بلدیاتی نمائندوں کی اہم ملاقات Read More »
