امریکی صدر کی گاڑی ’دی بیسٹ‘ کی خصوصیات سامنے آگئیں
ناقابلِ تسخیر کار ’دی بیسٹ‘ امریکی صدور کے لیے ایک ایسی تاریخی اور انتہائی محفوظ سواری سمجھی جاتی ہے جس کا شمار دنیا کی محفوظ ترین گاڑیوں میں ہوتا ہے۔ یہ خصوصی کار اپنی حیرت انگیز خصوصیات، اضافی سیکیورٹی اقدامات اور منفرد ساخت کے باعث ایک ایسی مثال بنی ہے جس تک عام گاڑیوں کی […]
امریکی صدر کی گاڑی ’دی بیسٹ‘ کی خصوصیات سامنے آگئیں Read More »
