افواج پاکستان کا کیپٹن محمد سرور شہید(نشان حیدر)کو 77ویں یوم شہادت پر خراج عقیدت

مسلح افواج پاکستان آج کیپٹن محمد سرور شہید (نشانِ حیدر) کی 77ویں برسی نہایت عقیدت و احترام سے منا رہی ہیں۔ کیپٹن سرور شہید 27 جولائی 1948 کو آزاد کشمیر کےاڑی سیکٹر کے محاذِ جنگ پر مادرِ وطن کے دفاع میں جامِ شہادت نوش کر گئے تھے۔ کیپٹن محمد سرور شہید کو پاکستان کے سب […]

افواج پاکستان کا کیپٹن محمد سرور شہید(نشان حیدر)کو 77ویں یوم شہادت پر خراج عقیدت Read More »