بھارت پاکستان کیوں نہیں آتا؟ سعید اجمل نے آئی سی سی کو کھلا پیغام دے دیا
کراچی (کشمیر ڈیجیٹل نیوز) سابق ٹیسٹ کرکٹر اورپاکستان کے مایہ ناز آف اسپنر سعید اجمل نے کہا ہے کہ اگر بھارت کو کھیل میں سیاست سے باز نہیں رکھا جا سکتا تو پھر آئی سی سی کا وجود بے معنی ہو جاتا ہے ۔ ان کا کہنا تھا کہ کرکٹ ایک بین الاقوامی کھیل ہے […]
بھارت پاکستان کیوں نہیں آتا؟ سعید اجمل نے آئی سی سی کو کھلا پیغام دے دیا Read More »
