کین ولیمسن

نیوزی لینڈ کے اسٹار بیٹر کین ولیمسن کا ٹی 20 انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

ویلنگٹن : نیوزی لینڈ کے اسٹار بیٹر اور سابق کپتان کین ولیمسن نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لینے کا اعلان کر دیا ہے ۔ نیوزی لینڈ کرکٹ نے تصدیق کی ہے کہ ولیمسن اب ٹی ٹوئنٹی فارمیٹ میں کھیلنے والے آئندہ میچز میں حصہ نہیں لیں گے، جس میں ویسٹ انڈیز کے خلاف […]

نیوزی لینڈ کے اسٹار بیٹر کین ولیمسن کا ٹی 20 انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان Read More »