کشمیری طلباء کیلئے بڑی خبر،امریکہ کا مفت تعلیم کا سنہری موقع فراہم کرنے کا اعلان
اسلام آباد (کشمیر ڈیجیٹل)آزادکشمیر کے طلبا کیلئے امریکہ میں تعلیم کا سنہری موقع آن پہنچا جو امریکا جیسے بڑے ملک میں تعلیم حاصل کر کے اپنا مستقبل سنوارنا چاہتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ہائر ایجوکیشن کمیشن (ایچ ای سی) نے پاکستانی وکشمیری طلباء کیلئے امریکا کی معروف جامعات میں مکمل اسکالر شپ پر پی ایچ ڈی […]
کشمیری طلباء کیلئے بڑی خبر،امریکہ کا مفت تعلیم کا سنہری موقع فراہم کرنے کا اعلان Read More »


