جے ایف 17تھنڈر گلوبل ساؤتھ کا پسندیدہ لڑاکا طیارہ کیسے بنا؟ امریکی میگزین نے بتا دیا

قیمت ایک تہائی کم مگر کارکردگی سب سے شاندار ہے، جے ایف 17تھنڈر گلوبل ساؤتھ کا پسندیدہ لڑاکا طیارہ بن گیا ہے جس کی امریکی میگزین نے تصدیق کردی ہے۔ امریکی میگزین نے پاکستانی طیارے کی تعریفوں کے پل باندھ دئیے۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ جے ایف سیونٹین نے کسی ایئرشو کے بجائے […]

جے ایف 17تھنڈر گلوبل ساؤتھ کا پسندیدہ لڑاکا طیارہ کیسے بنا؟ امریکی میگزین نے بتا دیا Read More »