حویلی کہوٹہ: المناک حادثے کے بعد لسڈنہ روڈ پر الصبح آمد و رفت پر پابندی عائد
حویلی کہوٹہ :گزشتہ روز پیش آنے والے المناک حادثے کے بعد ضلعی انتظامیہ نے حفاظتی اقدامات کے تحت الصبح لسڈنہ روڈ کے استعمال پر مکمل پابندی عائد کر دی ہے۔ ڈپٹی کمشنر حویلی کے جاری کردہ حکم نامے کے مطابق برفباری کہر اور سڑکوں پر پھسلن کے باعث حادثات کے خدشے کو مدنظر رکھتے ہوئے […]
حویلی کہوٹہ: المناک حادثے کے بعد لسڈنہ روڈ پر الصبح آمد و رفت پر پابندی عائد Read More »
