میرپور : کھڑی شریف ویلفیئر سوسائٹی کی تقریب، فاروق اقبال کو اعزاز سے نوازا گیا
میرپور میں کھڑی شریف ویلفیئر سوسائٹی کی سلور جوبلی تقریب نہایت شاندار انداز میں منعقد ہوئی، جس میں علاقے کی معروف شخصیات، معززین اور نوجوانوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ تقریب میں ایک قابلِ فخر لمحہ اس وقت دیکھنے میں آیا جب ایک نوجوان کو ان کی علمی خدمات کے اعتراف میں خصوصی اعزاز […]
میرپور : کھڑی شریف ویلفیئر سوسائٹی کی تقریب، فاروق اقبال کو اعزاز سے نوازا گیا Read More »


