ریپر سے سیاستدان بننے والےبلیندر شاہ نیپال کے نئے وزیراعظم بن گئے
نیپال کی سیاست میں ایک بڑا انقلاب آگیا ہے جہاں ریپ موسیقی سے شہرت پانے والے 35 سالہ بلیندر شاہ ملک کے نئے وزیراعظم منتخب ہو گئے ہیں۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق، بلیندر شاہ نے ملک میں بدعنوانی کے خلاف جاری عوامی احتجاج اور شدید سیاسی بحران کے بعد ہونے والے انتخابات میں […]
ریپر سے سیاستدان بننے والےبلیندر شاہ نیپال کے نئے وزیراعظم بن گئے Read More »

