لیپہ ویلی : ڈپٹی کمشنر بینش جرال کی سربراہی میں کھلی کچہری، عوامی مسائل حل کرنے کی یقین دہانی
لیپہ ویلی (کشمیر ڈیجیٹل،جی ایم بخاری سے)ڈپٹی کمشنر جہلم ویلی محترمہ بینش جرال اور ایس پی سید عباس علی کی سربراہی میں لیپہ ویلی میں کھلی کچہری کا انعقاد کیا گیا۔ تقریب میں چیئرمین ضلع کونسل طیب منظور کیانی سمیت جہلم ویلی انتظامیہ کے تمام محکموں کے افسران اور بڑی تعداد میں عوام نے شرکت […]
